سعودی شہر طائف کے تفریحی پارک میں جھولاٹوٹ گیا، 23 افرادزخمی ہوگئے۔ حادثے کی ویڈیوبھی منظر عام پر آگئی۔
طائف کے تفریحی پارک میں تفریحی جھولاٹوٹ گیا۔جس کے نتیجے میں 23 افراد زخمی یوئے ، جن میں سے 3 کی حالت تشویشاناک ہے۔
جھولاٹوٹنےکے باعث زخمی ہونے والوں کواسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ یہ واقعہ طائف ایمیوزمنٹ پارک میں پیش آیا جہاں 360 رائیڈ زمین پر گرگئی۔
حادثے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔ جس میں حادثے کے بعد سواروں اورزخمیوں کو چیخ و پکارکرتے دیکھاگیا۔
طائف (سعودی عرب) ایمیوزمنٹ پارک میں 360 رائیڈ زمین پر گر گئی۔ 23 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک pic.twitter.com/m5Wdg0HcV1
— Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) July 31, 2025