اربوں روپے سے لاگت سے بنائی جانے والی حب کینال بارشوں میں بہہ گئی۔ سندھ حکومت کا پروجیکٹ پہلی بارش بھی نہ برداشت کر سکا،
12 اعشاریہ 8 ارب روپے سے 7 ماہ میں بننے والی حب کینال کا سارا انفرا اسٹرکچر گزشتہ روز ہونے والی برسات میں تباہ ہو گیا۔
واٹر کارپوریشن ذرائع کے مطابق نئے حب کینال سے پانی کی سپلائی بند کردی گئی۔ نیابننے والی حب کینال کورائی سوسائٹی سے ٹوٹئ ہے۔
نئی بننے والی حب کینال کا افتتاح 13 اگست کو چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے کیا تھا۔