روشن پھولوں سے بھری اس تصویر میں ایک ننھی سی شہد کی مکھی چھپی ہوئی ہے، یہ چیلنج آپ کی توجہ کو آزمانے کے لیے تیار کیا گیا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا آپ اسے چند سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟
شہد کی مکھیاں صرف شہد ہی نہیں بناتیں بلکہ فصلوں کی زرخیزی میں بھی مرکزی کردار ادا کرتی ہیں۔
یہ دلچسپ اور دماغ گھما دینے والی بصری پہیلی Swift Blinds Direct کی تخلیق ہے، جس کا مقصد نہ صرف تفریح فراہم کرنا ہے۔
اگر آپ ان پھولوں کے درمیان چھپی ہوئی شہد کی مکھی کو تلاش کر لیتے ہیں تو جان لیں کہ نہ صرف کا مشاہدہ تیز ہے بلکہ آپ ایک بہترین نگاہ بھی رکھتے ہیں۔
شاید آپ ہی ان خوش نصیبوں میں سے ہوں جو چند سیکنڈ میں اسے ڈھونڈ لیتے ہیں!