پاک بھارت جنگ رکوانے پر ٹرمپ کے شکر گزارہیں ، شہباز شریف

پاک بھارت جنگ رکوانے پر ٹرمپ کے شکر گزارہیں ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  امریکی صدر نے کئی ملکوں کے درمیان جنگیں رکوائیں۔

یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران سائیڈ لائن پرایک ٹی وی انٹریو میں کہی۔

شہباز شریف نے کہا کہ امریکی صدر نے اپنے خطاب میں اہم باتیں کی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ دنیا میں امن کیلیے کام کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ٹرمپ امن کے داعی ہیں، انہوں نے آج پھر کئی ممالک کی کشیدگی ختم کرانے کی بات کی۔ان کاکہناتھاکہ دنیا  میں ہم  کےلئے کام کرنے پر ہم ٹرمپ کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Related posts

MoHRE: نئے اجرت کے تحفظ کے نظام کا فیصلہ بتدریج نقطہ نظر اپناتا ہے جس سے اداروں کو اپنی حیثیت کو درست کرنے، تعمیل کو بڑھانے کی اجازت ملتی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے موسم کا انتباہ: 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوائیں اور 10 فٹ لہریں ملک بھر میں دھول کی وارننگ دیتی ہیں

عالمی یوم ماحولیات: متحدہ عرب امارات ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پائیداری میں اپنی قیادت کو تقویت دیتا ہے