3
ایشیا کپ 2025 کے دوسرے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر یو اے ای کی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی۔
سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیتتے ہی پہلے بالنگ کرنے اور کم سے کم ٹوٹل پر یو اے ای کو آئوٹ کرنے کے لئے اماراتی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
یو اے ای کی جانب سے بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔