ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزمیں پاکستان ویسٹ انڈیزکو49رنزسے ہرادیا

ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزکے ایک میچ  میں پاکستان ویسٹ انڈیزچیمپئنزکو49رنزسےشکست دے دی۔ یہ پاکستان کی ایونٹ میں تیسری کامیابی ہے ۔

ویسٹ انڈیزچیمپئنز201رنزکےتعاقب میں 151رنز بناسکی۔ والٹن کے42،براؤواورپرکنز کے30-30رنز رائیگاں گئے۔
رومان رئیس نے3اوورزمیں4رنز دےکر3وکٹیں حاصل کیں۔ عامر یامین اورسہیل تنویر نے2-2وکٹیں حاصل کیں

پاکستان چیمپئنزنےپہلےکھیل کر4وکٹوں پر200رنزبنائے۔کامران اکمل نے62گیندوں پر113رنز کی انگز کھیلی۔ کپتان محمدحفیظ نے23اورشرجیل خان نے21رنزاسکورکیے

Related posts

رنگ میں لگنے والی چوٹ جان لیوا ثابت، 11 سال بعد باکسر چل بسا

اظفر علی نے تیسری شادی کا اعلان کردیا، اہلیہ کون ہیں؟

سونا سستا، چاندی مہنگی ہوگئی