فیلڈ مارشل کا امن کے لیے تاریخی کردار، عالمی سطح پر زبردست خراج تحسین

فیلڈ مارشل کا امن کے لیے تاریخی کردار، عالمی سطح پر زبردست خراج تحسین

عاصم منیرنے خطے میں جاری کشیدگی اور عارضی جنگ بندی کو مستقل جنگ بندی اور امن میں بدلنے کے لیے انتھک کوششیں کیں

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر  نے مشرقی وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے اور امن قائم کرنے کے لیے تاریخی کردار دا کیا ہے جسے عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے۔

عاصم منیرنے خطے میں جاری کشیدگی اور عارضی جنگ بندی کو مستقل جنگ بندی اور امن میں بدلنے کے لیے انتھک کوششیں کیں اور اپنی بہترین مدبرانہ قیادت اور مخلصانہ سوچ سے جنگ میں شامل ممالک کو مذاکرات کے لیے آمادہ کیا ان کی یہی خوبی انہیں دنیا بھر کے ملٹری لیڈرز سے ممتاز کرتی ہے۔

 فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کامیاب حکمتِ عملی نے امریکہ اور ایران کے درمیان پاکستان کو ایک قابلِ قبول ثالث بنایا جو ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے۔

 یہی وجہ ہے کہ پاکستان اس عظیم سپہ سالار کو وطن عزیز سیمت دنیا بھر سے زبردست خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے  اور ایران سمت کئی ممالک نے اس حوالے سے نغمے جاری کیے ہیں۔

Related posts

ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی کمی

پی ایس ایل 11 کے 26 میچز مکمل، پوائنٹس ٹیبل پر دلچسپ صورتحال

آبنائے ہرمز دوبارہ بند؛ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ