فیلڈ مارشل کا امن کے لیے تاریخی کردار، عالمی سطح پر زبردست خراج تحسین
عاصم منیرنے خطے میں جاری کشیدگی اور عارضی جنگ بندی کو مستقل جنگ بندی اور امن میں بدلنے کے لیے انتھک کوششیں کیں
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مشرقی وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے اور امن قائم کرنے کے لیے تاریخی کردار دا کیا ہے جسے عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے۔
Breaking 🔥
Chinese Artist Li Wei releases a special legoland song praising Pakistan for playing a role in preventing a global nuclear catastrophe,
From Iran to China, the world remains all praise for Pakistan pic.twitter.com/lRYpbOQQJC
— The Whistle Blower (@InsiderWB) April 17, 2026
عاصم منیرنے خطے میں جاری کشیدگی اور عارضی جنگ بندی کو مستقل جنگ بندی اور امن میں بدلنے کے لیے انتھک کوششیں کیں اور اپنی بہترین مدبرانہ قیادت اور مخلصانہ سوچ سے جنگ میں شامل ممالک کو مذاکرات کے لیے آمادہ کیا ان کی یہی خوبی انہیں دنیا بھر کے ملٹری لیڈرز سے ممتاز کرتی ہے۔
I cannot believe this!! I cannot believe this. Wow!! Listen to the words? How did Field Marshal Asim Munir get #Tehran to be his fan?
And this is so much better than any of the Pakistani songs I have heard. #islamabadpeacetalks #islamabadthedestiny #حافظ_قوم_کا_محافظ… pic.twitter.com/DtNuVH3EHQ— Reham Khan (@RehamKhan1) April 16, 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کامیاب حکمتِ عملی نے امریکہ اور ایران کے درمیان پاکستان کو ایک قابلِ قبول ثالث بنایا جو ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے۔
Dedicated Turkish song for the brotherhood of Turkiye🇹🇷and Pakistan 🇵🇰 🤝🤲 pic.twitter.com/TSUTotNd9W
— DoINTEL⚡️ (@Doi_OSINT) April 17, 2026
یہی وجہ ہے کہ پاکستان اس عظیم سپہ سالار کو وطن عزیز سیمت دنیا بھر سے زبردست خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے اور ایران سمت کئی ممالک نے اس حوالے سے نغمے جاری کیے ہیں۔
