پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 1700 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 1700 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 1700 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دن کے آغاز سے ہی مندی کا رجحان رہا  اور کاروبار کے دوران مارکیٹ نے دو  2 نفسیاتی حد کھو دی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 1700 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد مارکیٹ میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 49 ہزار 481 پوائنٹس کی سطح ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 51 ہزار207 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Related posts

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری آرام گاہ کی تصاویر اور ویڈیو منظر عام پر آگئیں

ٹرمپ کا ایران کو سخت انتباہ، ممکنہ فوجی کارروائی ایک سال تک جاری رہنے کا دعویٰ

مجتبیٰ خامنہ ای کا والد کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان