پاکستان ٹینس فیڈریشن کا جونیئر ڈیوس کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

پاکستان ٹینس فیڈریشن کا جونیئر ڈیوس کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

جونیئر ڈیوس کپ 16 سے 24 مئی کے درمیان قازقستان میں کھیلا جائے گا

پاکستان ٹینس فیڈریشن نے جونیئر ڈیوس کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔

پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ٹرائلز کے بعد انتخاب مکمل کرتے ہوئے تین رکنی پاکستان جونیئر ٹینس ٹیم فائنل کرلی ہے جس میں شاندار عثمانی اور زہیب افضل ملک شامل ہیں۔

خیال رہے کہ اسلام آباد میں 30 مارچ سے 2 اپریل تک ٹرائلز جاری رہے جس میں 12 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

جونیئر ڈیوس کپ 16 سے 24 مئی کے درمیان قازقستان میں کھیلا جائے گا جس میں قومی جونیئر ٹیم ایکشن میں نظر آئے گی۔

Related posts

بھارت سے شکست؛ پاکستان کا ہاکی ورلڈکپ میں سفر ختم

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پانچ برسوں میں ایندھن کی مد میں کتنے اخراجات کیے؟