بھارت سے شکست؛ پاکستان کا ہاکی ورلڈکپ میں سفر ختم

بھارت سے شکست؛ پاکستان کا ہاکی ورلڈکپ میں سفر ختم

پہلے مقابلے میں پاکستان کو برطانیہ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ہاکی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کے بعد پاکستان کا سفر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔

ہاکی ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے تیسرے میچ میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوا جس میں قومی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بھارت نے پاکستان کو 5 گول کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی جس کے بعد پاکستان کا ہاکی ورلڈکپ میں سفر ختم ہوگیا ہے۔

 

واضح رہے کہ پہلے مقابلے میں پاکستان کو برطانیہ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جب کہ ویلز کے خلاف دوسرا مقابلہ 3-3 گول سے برابر ہوگیا تھا۔

Related posts

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پانچ برسوں میں ایندھن کی مد میں کتنے اخراجات کیے؟

پاکستان رائفل ٹیم کی ساتویں ایف کلاس عالمی چیمپئن شپ2026 میں شاندار کارکردگی