فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس

فن لینڈ کی وزیر خارجہ علینہ والٹنن نے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس دے  دیے ۔  وہ ترکیہ کے  ہم منصب حاقان فیدان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں ۔

ترکیہ کے وزیر خارجہ کے ساتھ میڈیا بریفنگ کے اختتام پر ایک سوال کا انہوں نے طنزیہ  انداز میں جواب دیا۔

فن لینڈ کی وزیر خارجہ علینہ والٹنن  نے کہاکہ  واحد طاقت جس کا روسی سلطنت نے کبھی احترام کیا وہ سلطنت عثمانیہ تھی۔

ترک وزیر خارجہ نے فن کی لینڈ کی  وزیرخارجہ کے طنز کا کوئی جواب نہیں دیا ، مسکراتے ہوئے پریس بریفنگ ختم کردی۔

Related posts

آئی سی سی کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر افغان آل راؤنڈر کے خلاف ایکشن

سونے کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا کتنا اضافہ؟

آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کے حصول کی راہ ہموار ہونے لگی