آج سونے کے بھاؤ کیا رہے، قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج 10 ہزار کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 10ہزار 600 روپے کمی کے بعد 4لاکھ 46 ہزار 300 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:مالی سال 2024-25 میں سونے کی قیمتوں میں ہوش اُڑا دینے والا اضافہ

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 9 ہزار 88 روپے کی کمی  سے 3 لاکھ 82 ہزار 630 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ سونا 106 ڈالر کی کمی سے فی اونس 4252 ڈالر پر آگیا۔

Related posts

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی کردی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ؛ اگست کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی پورٹ کا نیا ریکارڈ، ایک سال میں 5 کروڑ 54 لاکھ ٹن سے زائد کارگو ہینڈل