قاہرہ مذاکرات میں بڑی پیش رفت،حماس ہتھیار ڈالنے پر مشروط آمادہ

قاہرہ مذاکرات میں بڑی پیش رفت،حماس نے ہتھیار ڈالنے پرمشروط آمادگی ظاہر کردی ۔ حماس نے عالمی نگرانی میں ہتھیار ڈالنے پر اتفاق کرلیا ہے۔

عالمی اداروں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق حماس کاکہناہے کہ ہتھیارفلسطینی ومصری ادارے کے حوالے کریں گے۔

حماس قیاست نے  امریکا کو ہتھیار ڈالنے کے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے ۔ اس حوالے کہا گیاہے کہ ہمیں قطر کے ذریعے امریکا سےاسرائیل کے مستقل انخلا کی ضمانتیں ملی ہیں۔

حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں جمع کی جارہی  ہیں۔ تلاش کے سلسلے میں بمباری بند کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

Related posts

یومِ آزادی پر ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے نئے عزم کی ضرورت ہے، صمد عارض

پیٹرول و ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان، حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کے دباؤ میں آگئی

جشنِ آزادی یا لمحۂ فکریہ؟ پاکستانی فنکاروں کے دل گرفتہ پیغامات سامنے آگئے