آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ صدرممکت  نے چین میں چنگدو، شنگھائی، اُرومچی اور کاشغر کے دورے کیے۔

دورے کے دوران صدر نے صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کیں پاک۔چین تعلقات، سی پیک اور مستقبل کی راہداریوں پر تبادلہ خیال ہوا۔

ملاقاتوں میں علاقائی امن، ترقی اور تعاون پر بھی بات چیت ہوئی۔ صدر کے دورے میں کئی ایم او یوز پر دستخط ہوئے

صدر زرداری کا دورہ پاک۔چین اسٹریٹجک شراکت داری کے عزم کی تجدید ہے۔

Related posts

دبئی پولیس نے دن کے وقت سیفٹی پرسیپشن انڈیکس پر 99.9% کے اسکور کے ساتھ عوامی تحفظ کی نئی تعریف کی

DCT ابوظہبی نے امارات بھر میں سمر کیمپوں کے ساتھ منفرد تجربات سے پردہ اٹھایا

متحدہ عرب امارات کے صدر، VPs نے جمہوریہ کوریا کے نئے وزیر اعظم کو مبارکباد دی۔