ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں

ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں۔ پاکستانی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اس بنگلہ دیش میں توجہ کا مرکز بنئی ہوئی ہیں۔

وہ ان دنوں بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں۔ جہاں سے انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے  تصاویر اورویڈیوز شیئرکی ہیں۔

جن  میں انہیں بنگالی کھانوں کا لطف اٹھاتے، کتابیں پڑھتے اور پھولوں سے بال سنوارتے دیکھاگیا۔

 

ایک تصویر میں انہوں نے  بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کی جرسی بھی پہن رکھی تھی ۔

اداکارہ کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ۔ ان کے مداحوں نے ان شیئرنگز کو کافی پسند کیا ہے۔

 دلچسپ اور محبت بھرے تبصروں کی برسات ہوچکی ہے۔ ساتھی فنکاربھی ہانیہ عامر کے دلکش انداز اور تصاویر پر خاموش نہ رہے اور خوب سراہا۔

Related posts

دبئی پولیس نے دن کے وقت سیفٹی پرسیپشن انڈیکس پر 99.9% کے اسکور کے ساتھ عوامی تحفظ کی نئی تعریف کی

DCT ابوظہبی نے امارات بھر میں سمر کیمپوں کے ساتھ منفرد تجربات سے پردہ اٹھایا

متحدہ عرب امارات کے صدر، VPs نے جمہوریہ کوریا کے نئے وزیر اعظم کو مبارکباد دی۔