ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ،بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا

ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ،بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا۔ 11 سال کے بعد آمنے سامنے آنے کے بعد جان سینا بروک لیسنر کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے میں  ناکام رہے۔

ڈبلیو ڈبلیو ای کے اس مقابلے کا ریسلنگ شائقین بے چینی سے انتظار کررہے تھے۔ لیجنڈری جان سینا نے بروک لیسنر پر کافی ڈائو پیج آزمائے مگر لیسنر نے شکست دیدی۔

شکست کے بعد جان سینا مداح زار قطار رونے لگے ، اکھاڑے میں سناٹا چھا گیا۔جان سینا کے شائقین کے لئے ان کی یہ شکست حیران کن ثابت ہوئی۔

جان سینا کو شکست کے باوجود ان کے مداحوں نے انہیں بے حد سراہا۔ ریسلنگ بنڈتوں کا کہناہے کہ اس شکست کے بعد جان سینا کا ریسلنگ کیریئر ختم ہوتے دکھائی دے رہاہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جان سینا اور بروک لیسنر ستمبر 2011 میں مدمقابل آئے تھے۔

Related posts

دبئی پولیس نے دن کے وقت سیفٹی پرسیپشن انڈیکس پر 99.9% کے اسکور کے ساتھ عوامی تحفظ کی نئی تعریف کی

DCT ابوظہبی نے امارات بھر میں سمر کیمپوں کے ساتھ منفرد تجربات سے پردہ اٹھایا

متحدہ عرب امارات کے صدر، VPs نے جمہوریہ کوریا کے نئے وزیر اعظم کو مبارکباد دی۔