میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا

میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا۔ یہ بیان ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ سے قبل پریس بریفنگ  میں سامنے آیا۔

پاک بھارت تاکرے سے قبل دبئی میں پریس بریفنگ میں سوریا کمار یادیو نے کہاکہ پاکستان کے خلاف اچھا میچ ہوگا۔

ایک صحافی نے سوال کیا کہ اگلے میچ میں بھی بھارتی ٹیم وہی پرفارمننس دہرائے گی ؟ ۔ جس کے جواب میں بھارتی کپتان نے کہاکہ بالنگ میں اچھاکیاتھا کیا آپ کی اس کی بات کررہے ییں۔

سوریا کمار یادیو نے کہاکہ پاکستان کے خلاف بچھلی جیت پر اکتفانہیں کیا جاسکتا۔ ان کا کہناتھاکہ بھارتی ٹیم کو نئے سرے سے آغاز کرنا ہوگا۔

Related posts

ایمان فاطمہ کے ساتھ ندیم نانی والا کی ویڈیو وائرل؛ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

نمرہ خان اور زین حامد کی راہیں جدا، بالآخر طلاق کی تصدیق ہوگئی

سروں کے شہنشاہ نصرت فتح علی خان کی آواز کا جادو 29 برس بعد بھی قائم