ایشیاکپ سپر فور مرحلہ؛ سری لنکا کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری

دبئی: ایشیاکپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ سری لنکا کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

ایشیاکپ 2025 کے سپر فور مرحلے کا پہلا مقابلہ آج بنگلادیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے جس میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کے میچ کے لیے بنگلادیش کی جانب سے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں جب کہ سری لنکن ٹیم بغیر کسی تبدیلی کے میدان میں اترے ہے۔

Related posts

اعصام الحق نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

رجب بٹ کی دوسری شادی سسٹرولوجی خاندان میں ہوگی؟ ماہر نجوم کی نئی پیشگوئی

فخر زمان لسٹ اے میں زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی ٹاپ 5 فہرست میں شامل