پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری

رواں برس 37903  عازمین پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت آج سے حج درخواستوں جمع کرواسکتے ہیں۔

پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت گزشتہ سال محروم رہ جانے والے22097  عازمین  نےرجسٹریشن کروائی ہے، جبکہ پرائیویٹ حج آپریٹرز گزشتہ سال کے رہ جانے والوں عازمین کی رجسٹریشن مکمل ہونے کا بیان حلفی دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نجی اسکیم کے تحت حج سے محروم رہ جانے والے عازمین کیلئے خوشخبری

وزرات مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ حج آپریٹرز گزشتہ برس کے عازمین کو پہلے موقع دیں گے۔

واضح رہے کہ رواں برس پرائیویٹ حج آپریٹرز کا کوٹہ 60 ہزار مقرر کیا گیا، 22097 گزشتہ برس کے عازمین جبکہ 37903 نئے درخواست گزار حج پر جاسکیں گے۔

Related posts

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

ویلز سے ڈرا کے بعد پاکستان کے اگلے مرحلے میں رسائی کے امکانات معدوم