admin

ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزمیں پاکستان ویسٹ انڈیزکو49رنزسے ہرادیا

ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزکے ایک میچ  میں پاکستان ویسٹ انڈیزچیمپئنزکو49رنزسےشکست دے دی۔ یہ پاکستان کی ایونٹ میں تیسری کامیابی ہے ۔ ویسٹ انڈیزچیمپئنز201رنزکےتعاقب میں 151رنز بناسکی۔ والٹن کے42،براؤواورپرکنز کے30-30رنز رائیگاں…

Read more