پاک فوج نے باجوڑ اوردیرکوملانے والے انتہائی اہم پُل کی تعمیرشروع کردی

پاک فوج نے باجوڑ اوردیرکوملانے والے انتہائی اہم پُل کی تعمیرشروع کردی۔  یہ اہم سیلاب میں بہہ گیاتھا۔

جس  کے بعد پاک فوج نے  نئے پُل کی تنصیب کے لیے کام شروع کر دیا ۔ پاک فوج کی کور آف انجینئرزکے دستے ضروری سازو سامان سے لیس ہو کے باجوڑ روانہ ہوگئے۔

نئے پل کی تنصیب کا کام چند روز میں مکمل کر لیا جائے گا۔ پاک فوج کی کور آف انجینئرز کے دستے دن رات کام کریں گے-

پاک فوج کی جانب سے نیا پل بنانے کے بعد باجوڑ اوردیر کا منقطع رابطہ فوراً بحال ہو جائے گا۔

Related posts

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ؛ اگست کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی پورٹ کا نیا ریکارڈ، ایک سال میں 5 کروڑ 54 لاکھ ٹن سے زائد کارگو ہینڈل

فٹبال کی دنیا میں بڑا اختلاف، فٹ بال فیڈریشنز نے فیفا کے منصوبے کی مخالفت کر دی