کراچی میں میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کااعلان کر دیا گیا

کراچی میں میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کااعلان کر دیا گیا ۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (BSEK) کی آفیشل ویب سائٹ پر طلباء  اپنا رول نمبر درج کر کے کراچی میٹرک سائنس کا نتیجہ 2025 آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔

متبادل کے طور پر بورڈ کے مخصوص کوڈ پر رول نمبر بھیج کرنتیجہ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ کراچی بورڈمیٹرک سائنس کے نتائج 2025 کے  درج زیل لنک پر جا  کر دیکھے جاسکتے ہیں۔

https://results.hamariweb.com/bsek-karachi-matric/ssc-part-2-science-result/

Related posts

بولڈ ڈریسنگ پر مائرہ خان سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں

ایمان فاطمہ کے ساتھ ندیم نانی والا کی ویڈیو وائرل؛ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

نمرہ خان اور زین حامد کی راہیں جدا، بالآخر طلاق کی تصدیق ہوگئی