کراچی میں میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کااعلان کر دیا گیا ۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (BSEK) کی آفیشل ویب سائٹ پر طلباء اپنا رول نمبر درج کر کے کراچی میٹرک سائنس کا نتیجہ 2025 آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔
متبادل کے طور پر بورڈ کے مخصوص کوڈ پر رول نمبر بھیج کرنتیجہ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ کراچی بورڈمیٹرک سائنس کے نتائج 2025 کے درج زیل لنک پر جا کر دیکھے جاسکتے ہیں۔
https://results.hamariweb.com/bsek-karachi-matric/ssc-part-2-science-result/