10
ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کہاں کھیلاجائے گا؟وینیوز کااعلان کردیاگیا۔28ستمبر کو ٹورنامنٹ کے فائنل کی میزبانی دبئی کرے گا۔
ٹورنامنٹ کے میچز ابوظہبی اور دبئی میں ہوں گے۔ پاکستان کے تینوں میچز دبئی میں ہوں گے۔
ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان کر دیا گیا۔ پاک بھارت میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا.