بھارتی طیارے میں مسلمان مسافرکی تزلیل کا واقعہ پیش آیاہے۔ایک سنکی ہندو مسافر نے مسلمان مسافر کو چلتی پرواز میں تھپڑ رسید کردیا۔
یہ واقعہ ایک بھارتی ایئرلائن میں دوران پروازپیش آیا۔ جب ایک سنکی ہندو نے مسلمان مسافرکی چلنی ہوئی پروازمیں تزلیل کردی۔
بھارتی پرواز کی فضائی میزبان پینک اٹیک ہونے پر مسافر کوتسلی دے کراسے سیٹ سے منتقل کررہی تھیں۔
اس دوران ایک سنکی ہندو مسافرنے صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے پینک اٹیک کاشکارشخص کوتھپڑرسید کردیا۔
بھارت میں مسلمانوں کی تزلیل کوئی نئی بات نہیں لیکن مودی دورحکومت میں یہ نفرت اتنہائی شدت اختیار کرچکی ہے۔
مذکورہ مسافر پہلے ہی پینک اٹیک کے سبب حواس باختہ تھا۔ ایسے میں ایک سنکی ہندو نے اسے تھپڑ رسید کرکے سرعام اس کی تزلیل کردی۔
فضائی میزبان اور دیگر مسافروں نے اس پراحتجاج بھی کیا۔ مگر سنکی ہندو اپنے کیے پر شرمندہ ہونے کے بجائے الٹا بحث کرنے لگا۔
مذکورہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ آپ بھی دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مسلمان مسافر کی کس طرح تزلیل کی گئی۔
Hate crimes against Muslims on the rise in India. pic.twitter.com/3DUZ5JaFiU
— Mohsin Ali (@Mohsin_o2) August 1, 2025