فلسطینی بچی گردن میں گولی لگنے کے باجودمعجزانہ طورپرپچ گئی

فلسطینی بچی گردن میں گولی لگنے کے باجودمعجزانہ طورپرپچ گئی۔ بے شک زندگی  صرف اللہ کے ہاتھ میں ہی  ہے۔

یہ واقعہ غزہ میں پیش آیا، جب ایک معصوم بچی اسرائیلی فورسزکے ڈرون کی گولی کا نشانہ بنی۔

بچی کا نام لانا الباسع  ہے، جسے اسرائیلی ڈرون کی گولی کنپٹی پر لگی تھی۔ جو اس کی گردن کے پچھلے حصے  میں پیوست ہوگئی۔ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ۔
اس بچی کی اسپتال سے ایک فوٹیج جاری ہوئی ہے۔ جس میں گردن کے پچھلے حصے میں پھنسی ہوئی گولی واضح دکھائی دے رہی ہے ۔

 یہ اللہ کی شان ہے کہ بچی کو گولی لگنے کے باوجود معجزانہ طور پر کچھ  نہ ہوا۔

Related posts

متحدہ عرب امارات نے بحرین اور کویت پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔

لاہور میں فلم ‘کیری آن جٹا 4’ کا خصوصی پریس شو، شوبز شخصیات کی شرکت

کراچی آنے والا کارگو طیارہ خلیج میں لاپتہ، عملے میں 5 پاکستانی بھی شامل، ریسکیو آپریشن شروع