غزہ میں بچے بھوک سےمررہے ہیں، فلسطینی وزیراعظم کی اسرائیلی حکومت پر کڑی تنقید

فلسطینی وزیراعظم محمدمصطفیٰ نے اسرائیلی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دنیا دیکھ رہی ہے غزہ میں بچے بھوک سے مررہےہیں۔

فلسطینی وزیراعظم  نے کہا کہ صحافیوں اور امدادی ورکرزکونشانہ بنایاجارہاہے، عالمی برادری  کو اسرائیل پرسنجیدگی سےدباؤبڑھاناچاہیے، غزہ میں خودساختہ جنگ جاری رکھنےکاکوئی جواز ہی نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بچے مر رہے ہیں! کیاتم ویڈیوزنہیں دیکھتے؟،ایناکاسپرین یہودی تجزیہ کار پر برس پڑیں

محمدمصطفیٰ نے مزید کہا کہ عالمی اداروں کوغزہ میں کام کرنےکی اجازت دی جائے، غزہ میں جنگ بندی، اسرائیلی فوج کونکل جاناچاہیے۔

Related posts

بولڈ ڈریسنگ پر مائرہ خان سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں

ایمان فاطمہ کے ساتھ ندیم نانی والا کی ویڈیو وائرل؛ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

نمرہ خان اور زین حامد کی راہیں جدا، بالآخر طلاق کی تصدیق ہوگئی