سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار

عالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر گھٹ کر فی اونس سونا 4026 ڈالر کا ہوگیا۔

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے اور آج بھی سونا کئی سو روپے سستا ہوگیا۔  

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ایک تولہ سونا 900 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 25 ہزار36 روپے کا ہو گیا  جبکہ 771 روپے کمی سے سونے کی دس گرام قیمت 3 لاکھ 64 ہزار399 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر گھٹ کر فی اونس سونا 4026 ڈالر کا ہوگیا۔

Related posts

شوگر ملز نے حکومت سے 6 لاکھ ٹن سر پلس چینی برآمد کی فوری اجازت مانگ لی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ کے باعث نمایاں کمی

میسی کا آخری خواب یا انگلینڈ کا نیا عروج؟ ورلڈ کپ سیمی فائنل پر دنیا بھر کی نظریں