وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش ہونے کا امکان

وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش ہونے کا امکان

سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس اب یکم جون 2026 کو ہو گا

آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی سروے 4 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں جبکہ این ای سی اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت 3 جون کو ہو سکتا ہے اس سے قبل نیشنل اکنامک کونسل کا اجلاس 22 مئی کو طلب کیا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس اب یکم جون 2026 کو ہو گا اس سے قبل سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 20 مئی کو طلب کیا گیا تھا۔

Related posts

حکومت نے آج پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی میں کم ہوکر 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہ گیا

پی ایس ایل 12 کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا