حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں بھی تبدیلی کر دی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں بھی تبدیلی کر دی

پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 9 روپے 24 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں بھی تبدیلی کر دی۔

ذرائع وزارت پیٹرولیم کےمطابق پیٹرول پر لیوی میں کمی جبکہ ڈیزل پر اضافہ کردیا گیا ہے پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 9 روپے 24 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی جبکہ پیٹرول پر لیوی 117 روپے 41 پیسے سے کم کرکے 108 روپے 17 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 9 روپے 40 پیسے کا اضافہ کردیا گیاڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 42 روپے 60 پیسے سے بڑھا کر 52 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

Related posts

خواب دیکھنے والوں سے کمانڈر تک: امارات کی پہلی دو خواتین اماراتی کپتانوں کا سفر

متحدہ عرب امارات کے سائبر سیکیورٹی چیف نے خبردار کیا ہے کہ خاندان آن لائن دفاع کی پہلی لائن ہیں۔

ہمدان بن محمد نے دبئی کی ایجوکیشن 33 حکمت عملی کے تحت اہم اقدامات کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔