قیمت میں کمی، سونا مزید سستا ہوگیا

قیمت میں کمی، سونا مزید سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں 7 ڈالر اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت 4746 ڈالر ہو گئی ہے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے باوجود آج ملک میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے کی کمی کے بعد 4  لاکھ 96 ہزار 962 روپے ہو گئی اسی طرح دس گرام سونا 600 روپے سے گھٹ کر 4 لاکھ 26 ہزار64 روپے کا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں 7 ڈالر اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت 4746 ڈالر ہو گئی ہے جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے کم ہو کر8064 روپے ہو گئی۔

Related posts

محمد بن راشد: UAE نے 2025 میں AED 177.3 بلین FDI کی آمد ریکارڈ کی، عالمی سطح پر 9ویں نمبر پر ہے

ازبک فورسز کی بڑی کارروائی، افغانستان سے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

GDMO نے نئی بین الاقوامی میڈیا بریفنگ سیریز کا آغاز کیا جو عالمی میڈیا کو دبئی کے اہم شعبوں کو تشکیل دینے والے رہنماؤں سے جوڑتا ہے۔