ایران جنگ کے دوران امریکا میں اہم عسکری تبدیلی؛ آرمی چیف عہدے سے فارغ

ایران جنگ کے دوران امریکا میں اہم عسکری تبدیلی؛ آرمی چیف عہدے سے فارغ

پینٹاگون نے امریکی آرمی چیف کوعہدے سے ہٹانے کے فیصلے کی تصدیق کردی ہے

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے فوج کے اعلیٰ افسر چیف آف آرمی سٹاف جنرل رینڈی جارج سے استعفیٰ طلب کیا تھا جنہیں اب عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق وزیردفاع پیٹ ہیگستھ نے امریکی آرمی چیف کو قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا کہا تھا۔

جنرل رینڈی جارج اگست2023سے عہدے پرفائز تھے جبکہ انہیں 2027 میں ریٹائرہونا تھا۔

واضح رہے کہ پینٹاگون نے امریکی آرمی چیف کوعہدے سے ہٹانے کے فیصلے کی تصدیق کردی ہے۔

Related posts

حکومت کا آئی ایم ایف کو منانے کے لئے کاشتکاروں پر انکم ٹیکس وصولی پر غور

بھارت سے شکست؛ پاکستان کا ہاکی ورلڈکپ میں سفر ختم

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے کمی کا اعلان