پی ایس ایل 11؛ راولپنڈیز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری

پی ایس ایل 11؛ راولپنڈیز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور: پی ایس ایل گیارہ کے 10 ویں میچ میں راولپنڈیز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

کراچی کنگز اور راولپنڈیز کی ٹیموں کے درمیان پی ایس ایل گیارہ کا 10 واں میچ لاہور میں کھیلا جارہا ہے جس میں کراچی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

راولپنڈیز کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 86 رنز بنالیے ہیں جب کہ بلنگ 9 اور ڈی جے مچل 31 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

Related posts

"باز بال” کے خالق کی ٹیسٹ کرکٹ سے چھٹی، انگلینڈ نے میک کولم کا باب بند کردیا

ایران سے ڈیل طے ہوئی تھی پھر ایک گھنٹے بعد ڈرون حملہ ہوگیا، صدر ٹرمپ

تیل و گیس ادارے کا ڈیٹا خطرے میں، آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا