پی ایس ایل 11؛ آج ڈبل ہیڈر مقابلوں میں حیدرآباد، کوئٹہ، قلندر اور کراچی آمنے سامنے

پی ایس ایل 11؛ آج ڈبل ہیڈر مقابلوں میں حیدرآباد، کوئٹہ، قلندر اور کراچی آمنے سامنے

دونوں میچ لاہور قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 11 میں آج بھی دو میچز شیڈول ہیں پہلا میچ  حیدرآباد کنگزمین اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیمیوں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیمیں اپنا پہلا میچ ہار چکی ہیں کنگز مین کو لاہور قلندرز نے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کراچی کنگز کے ہرا یاتھا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سپر لیگ 11، تمام ٹیموں کے اسکواڈ سامنے آگئے، کون، کون شامل؟

دوسرا میچ میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز مدمقابل ہونگی تاہم دونوں ٹیمیں اپنا پہلا میچ جیت چکی ہیں۔

 واضح رہے کہ دونوں میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے، پہلا میچ دوپر ڈھائی بجے جبکہ دوسرا میچ شام سات بجے کھیلا جائے گا۔

Related posts

حکومت نے آج پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی میں کم ہوکر 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہ گیا

پی ایس ایل 12 کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا