دبئی میڈیا آفس: دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ایندھن کے ٹینک میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔

دبئی میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شہری دفاع کی ٹیموں نے تصدیق کی ہے کہ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قرب و جوار میں فیول ٹینک میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت جائے وقوعہ پر کولنگ آپریشنز جاری ہیں۔”

Related posts

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

6 روز سے جاری گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے معیشت کو 50 ارب روپے کا نقصان

فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا