اوورسیز پاکستانیوں کہ اثاثوں کی 100 فیصد حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، محسن نقوی

اوورسیز پاکستانیوں کہ اثاثوں کی 100 فیصد حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، محسن نقوی

اوورسیز پاکستانیوں کے قبضے کی اطلاع پر ڈپٹی کمشنر اسلام اباد سات روز میں فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا

وزیر داخلہ محسن نقوی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کہ اثاثوں کی 100 فیصد حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے قبضے کی اطلاع پر ڈپٹی کمشنر اسلام اباد سات روز میں فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا، اور ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اوورسیز پاکستانیوں کے لیے سال کی پہلی بڑی خوشخبری

محسن نقوی نے مزید کہا کہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری میں سرمایہ کاری خوش آئند ہے، اوورسیز پاکستانیوں کہ اثاثوں کی 100 فیصد حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔

Related posts

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

6 روز سے جاری گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے معیشت کو 50 ارب روپے کا نقصان

فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا