امریکا میں طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک

امریکا میں طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک

طیارہ گرنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں معروف امریکی موٹراسپورٹس ریسنگ ڈرائیور گریگ بفل اپنے اہلخانہ سمیت جان کی بازی ہار گئے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ حادثے سے متعلق مزید تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔

Related posts

دبئی نے ‘ہماری لچکدار سمر’ کے 2026 ایڈیشن کے ساتھ مزید لچکدار سرکاری کام کے ماحول کو آگے بڑھایا۔

ایران ہمارے ساتھ اچھی ڈیل چاہتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں، مارکو روبیو

چائلڈ سیفٹی آرگنائزیشن نے شارجہ میں والدین اور بچوں کے تحفظ کے اقدام کا آغاز کیا۔