شہر قائد میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج، صبح اور راتیں سرد ہونے لگی

شہر قائد میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج، صبح اور راتیں سرد ہونے لگی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح سے کراچی میں دھند چھائی ہوئی ہے، اور حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود ہوگئی ہے۔

شہر قائد میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ صبح اور راتیں سرد ہونے لگی، تاہم  آج دن کا بدستور گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح سے کراچی میں دھند چھائی ہوئی ہے، اور حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موسم سرما میں بہتر صحت کیلئے 10مفید غذائیں

شہر قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، ہوا میں نمی کا تناسب  فیصد 21 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی ہوائیں چل رہی ہیں۔

Related posts

اہرامِ مصر کے سائے میں ہانیہ عامر کا منفرد انداز؛ تصاویر وائرل

کیا عاطف اسلم موسیقی چھوڑنے والے ہیں؟ گلوکار نے حقیقت بتادی

جعلی آئی ڈیز سے تنگ بشریٰ انصاری نے ایک بار پھر مداحوں کو خبردار کردیا