بھارت کی بدترین شکست، جنوبی افریقہ نے ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کردیا

بھارت کی بدترین شکست، جنوبی افریقہ نے ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کردیا

جنوبی افریقہ کے 549 کے ہدف کے تعقب میں بھارتی صرف  140 ہی رنز بنا سکی،

جنوبی افریقہ نے بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میں ہرا کر ہوم گراونڈ پر وائٹ واش کردیا۔

 جنوبی افریقہ نے بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میں ہرا کر سیریز 0-2 سے جیت لی، اپنے گھر کے کاغذی شیر دوسرے ٹیسٹ میں بھی ڈھیر ثابت ہوئے۔

جنوبی افریقہ کے 549 کے ہدف کے تعقب میں بھارتی ٹیم صرف  140 ہی رنز بنا سکی۔

یہ بھی پڑھیں: اصولوں پر سمجھوتہ قبول نہیں، علی ترین نے ملتان سلطان سے راہیں جدا کر لیں

 کپتان رشبھ پنت 13 ،کے ایل راہول 6، کلدیپ یادیو 5 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، جبکہ  یشسوی جیسوال 13 رنز بنا کر چلتے بنے، سائمن ہارمر نے دوسرے ٹیسٹ میں 9 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ مارکوجانسن نے7 وکٹیں حاصل کیں۔

جنوبی افریقہ نے بھارتی سورماؤں کو 408 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔

Related posts

ترکیہ میں فائرنگ؛ 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی

عید کے قیام کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں؟ دبئی نے عید الاضحی 2026 کے لیے ہوٹل کے سودوں اور خاندانی تجربات کی نقاب کشائی کی۔

دبئی کانز میں فلمی صنعت کی ترقی کی نمائش کرتا ہے کیونکہ DFGC عالمی پیداواری مرکز کی حیثیت کو نشانہ بناتا ہے۔