آئینی عدالت میں سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

آئینی عدالت میں سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

آئینی عدالت 22 دسمبر 2025 سے 4 جنوری 2026 تک موسمِ سرما کی تعطیلات پر رہے گی۔

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آئینی عدالت 22 دسمبر 2025 سے 4 جنوری 2026 تک موسمِ سرما کی تعطیلات پر رہے گی جبکہ عدالت 5 جنوری 2026 کو دوبارہ کھل جائے گی۔

تعطیلات کے دوران آئینی عدالت کے دفاتر کھلے رہیں گے جبکہ عدالت ارجنٹ نوعیت کے مقدمات سمیت دیگر فکس کیسز کی سماعت بھی جاری رکھے گی۔

میزد پڑھیں: وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے قیام کے بعد چیف جسٹس کا پہلا پیغام

Related posts

حکومت نے آج پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی میں کم ہوکر 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہ گیا

پی ایس ایل 12 کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا