سہ ملکی ٹی 20 سیریز، سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

سہ ملکی ٹی 20 سیریز، سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے

 راولپنڈی میں جاری سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے اہم تیسرے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اسکواڈ:

سلیمان علی آغا (کپتان)، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، بابر اعظم، فخر زمان، عثمان خان، محمد نواز، فہیم اشرف، ابرار احمد، محمد وسیم جونیئر، سلیمان مرزا

سری لنکا اسکواڈ:

داسن شانکا (کپتان)، پاتھم نسانکا، کامل مشرا، کوسل مینڈس، کوسل جینتھ پریرا، جینتھ لیانگے، کمنڈو مینڈس، ونندو ہاسارنگا، دشمنتھا چمیرا، ایشان ملنگا، وجیاکانتھ وییسکنتھ

Related posts

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

6 روز سے جاری گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے معیشت کو 50 ارب روپے کا نقصان

فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا