سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم – بول نیوز

سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم

پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا بغیر کسی کمی بیشی کے 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے پر برقرار رہا،

سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، تاہم گزشتہ روز معمولی اضافے کے بعد آج مستحکم رہی۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا بغیر کسی کمی بیشی کے 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے پر برقرار رہا، جبکہ سونے کی دس گرام قیمت 3 لاکھ 62 ہزار707 روپے پر مستحکم رہی۔

یہ بھی پڑھیں:رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے

 عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4007 ڈالر پر برقرار رہی۔

Related posts

حکومت نے آج پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی میں کم ہوکر 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہ گیا

پی ایس ایل 12 کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا