سرکاری عازمین حج 2026؛ واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا کل آخری دن

سرکاری عازمین حج 2026 کے واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا کل آخری دن ہے۔

ترجمان مذہبی امورکے مطابق 15  نومبر بروز ہفتہ نامزد بینک حج واجبات کی وصولی کے لیے کھلے رہیں گے، جبکہ سرکاری عازمین کرام حج واجبات کی دوسری قسط کل تک لازمی جمع کروائیں۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا

ترجمان کا کہنا ہے کہ درخواست گذار منسوخی سے بچنے کے لیے واجبات جمع کروا کر کمپیوٹرائزڈ بینک رسید  ضرور حاصل کریں۔

Related posts

فٹبال کی تین بڑی تنظیموں کا فیفا سربراہ سے استعفے کا مطالبہ

اسٹیٹ بینک نے سال 2026 کی دوسری زری پالیسی رپورٹ جاری کردی

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم میں ریکارڈ اضافہ