دوسرا ون ڈے؛ سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

راولپنڈی: دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

سری لنکا نے 11 اوورز کے اختتام تک 1 وکٹ کے نقصان پر 52 رنز اسکور کرلیے ہیں، کمل مشارا 22 اور کوسل مینڈس صفر رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

Related posts

بغیر میسی کے انٹر میلان کی ٹیم کو مونٹیری کے ہاتھوں شکست کا سامنا

پیٹرول اور ڈیزل کی اصل قیمت اور عوام سے وصول رقم میں بڑا فرق سامنے آ گیا

فٹبال کی تین بڑی تنظیموں کا فیفا سربراہ سے استعفے کا مطالبہ