سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا

 سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کا استعفیٰ صدر مملکت کو موصول ہو چکا ہے۔

دونوں ججز نے اپنے چیمبرز بھی خالی کر دیے ہیں، جس سے سپریم کورٹ میں ایک نیا سیاسی اور قانونی بحران جنم لے سکتا ہے۔ اس استعفے کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہو سکی۔

Related posts

عوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

فیفا میں وی اے آر ٹیکنالوجی تنازعات کا مرکز بن گئی، فیصلوں پر شدید تنقید

فیفا ورلڈکپ سے واپسی پر مصری فٹبال ٹیم کا شاندار استقبال، ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے