پہلا ون ڈے؛ پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

راولپنڈی: سری لنکا نے پاکستان نے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے جب کہ قومی اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم نہ کرسکے اور صائم ایوب 6 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

پاکستان نے 8 اوورز کے اختتام تک 18 رنز اسکور کرلیے ہیں جب کہ فخرزمان 8 اور بابر اعظم 2 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

Related posts

متحدہ عرب امارات کے صدر نے تمام امارات کا احاطہ کرنے والے جامع قومی صحت انشورنس نظام کے آغاز کی ہدایت کی۔

‘مہربانی اور دوستی میں پاسپورٹ نہیں ہوتا’: دبئی نے اس ہندوستانی تارکین وطن پر دیرپا اثر کیوں چھوڑا

دبئی پولیس کی ‘فرنٹ لائن ہیروز’ میٹنگ نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔