سونے کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا کتنا اضافہ؟

سونے کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا کتنا اضافہ؟

عالمی مارکیٹ میں 36 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 4113 ڈالر پر جا پہنچا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3600  روپے کے اضافے کے بعد  4 لاکھ  33 ہزار 836 روپے ہو گئی اسی طرح دس گرام سونا 3086 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ  71ہزار 944 روپے کا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں 36 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 4113 ڈالر پر جا پہنچا۔

Related posts

مایا علی کے ٹنگ ٹویسٹر چیلنج میں احد رضا میر الجھ گئے، ویڈیو وائرل

نوجوان اماراتی مہمان نوازی کے مستقبل کی تشکیل کے لیے ورثے اور عالمی مہارت کو ملاتے ہیں۔

رواں سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح کتنے فیصد رہے گی؟