سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اب کمی کی جانب گامزن ہے۔

ملک بھر میں آج ایک بار پھرسونے کی قیمت  میں 3500  روپے کی بڑی کمی سے ایک تولہ سونا 4 لاکھ 20 ہزار 362 روپے کا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 3001 روپے کمی سے  3 لاکھ 60 ہزار  392 روپے ہوگئی۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر سستا ہو کر3970 ڈالر فی اونس ہو گیا، جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 130 روپے کمی سے 5022 روپے ہو گئی۔

Related posts

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی میں کم ہوکر 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہ گیا

پی ایس ایل 12 کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا

بجلی کی پیداوار 35 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی