انتونیو گرتریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا

غزہ صحافیوں کیلئے سب سے خطرناک جگہ رہی ہے ۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے صحافیوں کیلئےانصاف کامطالبہ کردیا۔

انہوں نے کہاکہ  دنیا بھرکےصحافیوں کے قتل کے10میں سے9 واقعات غیرحل شدہ ہیں۔ ان کا کہناتھاکہ غزہ کسی بھی تنازع میں صحافیوں کیلئےسب سےخطرناک جگہ رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایک بارپھرآزاد اورغیرجانبدارتحقیقات کامطالبہ کرتاہوں۔ انتونیو گوتریس نے کہاکہ  سزانہ ملناصرف انصافی نہیں بلکہ صحافتی آزادی پرحملہ ہے۔

ان کا کہناتھاکہ  تمام حکومتوں کوہرکیس کی تحقیقات کرنی چاہیے،  ہرمجرم کوکٹہرے میں لانا چاہیے۔

Related posts

کیا عاطف اسلم موسیقی چھوڑنے والے ہیں؟ گلوکار نے حقیقت بتادی

جعلی آئی ڈیز سے تنگ بشریٰ انصاری نے ایک بار پھر مداحوں کو خبردار کردیا

وینٹی لیٹر سے وہیل چیئر تک؛ نمرہ خان نے اپنے مشکل ترین وقت کی داستان سنادی